بلیک مارکیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - چور بازاری، ناجائز طور پر مال کی قیمت بہت بڑھا کر فروخت کرنا۔ 'اس نے یہ بلیک مارکیٹ سے ایک سو پچھتر روپے میں خریدا تھا۔"      ( ١٩٥٠ء، سرکنڈوں کے پیچھے، ٥٢ )

اشتقاق

انگریزی زبان میں صفت 'بلیک' اور اسم 'مارکیٹ' بطور موصوف لگنے سے 'بلیک مارکیٹ' مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٩٥٠ء میں 'سرکنڈوں کے پیچھے" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - چور بازاری، ناجائز طور پر مال کی قیمت بہت بڑھا کر فروخت کرنا۔ 'اس نے یہ بلیک مارکیٹ سے ایک سو پچھتر روپے میں خریدا تھا۔"      ( ١٩٥٠ء، سرکنڈوں کے پیچھے، ٥٢ )